Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

یوم پاکستان پر پاک فضائیہ کے افسران کیلئے ایوارڈز

SAMAA | - Posted: Mar 23, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 23, 2016 | Last Updated: 5 years ago

ss1-650x432

اسلام آباد : صدر مملکت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کے افسران کو نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز عطا کئے، ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں ایئر مارشل محمد اقبال ہلال امتیاز (ملٹری)اور ایئر مارشل فاروق حبیب ہلال امتیاز (ملٹری) بھی شامل ہیں۔صدر مملکت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کے افسران کو نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز عطا کئے ہیں، پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں ہلال امتیاز (ملٹری) ایئر مارشل محمد اقبال اور ایئر مارشل فاروق حبیب، ستارہ امتیاز (ملٹری) ایئر وائس مارشل محمد خالد دبیر، ایئر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ، ایئر کموڈور نور الٰہی باجوہ، ایئر کموڈور نوید حیدر منہاس، ایئر کموڈور حامد فراز، ایئر کموڈور محمد زاہد محمود، ایئر کموڈور سکندر حیات نیازی، ایئر کموڈور سید محمد مجاہد، گروپ کیپٹن آصف سلیم، گروپ کیپٹن گوہر مجید، گروپ کیپٹن شکیل صفدر، ایئر کموڈور سید صباحت حسین شاہ، گروپ کیپٹن محمد صغیر احمد، گروپ کیپٹن معظم شہزاد، گروپ کیپٹن راجہ عبدالباسط، ایئر کموڈور جبران سلیم بٹ، گروپ کیپٹن عامر سرور اور گروپ کیپٹن خاور جاوید شامل ہیں۔

تمغہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والوں میں گروپ کیپٹن سہیل عجائب، ونگ کمانڈر ذوالفقار ایوب، ونگ کمانڈر نعمان خلیل، ونگ کمانڈر تنویر احسان، ونگ کمانڈر سہیل اکبر، ونگ کمانڈر یامین اقبال، ونگ کمانڈر طارق عظیم، ونگ کمانڈر آغا مہر گل، گروپ کیپٹن سہیل احمد، ونگ کمانڈر سید محمد علی، ونگ کمانڈر امجد حنیف، ونگ کمانڈر سلمان احمد ملک، گروپ کیپٹن زاہد الحسن، ونگ کمانڈر فرحان اختر، ونگ کمانڈر محمود احمد قریشی، ستارہ بسالت فلائٹ لیفٹیننٹ محمد مصدق شامل ہیں۔

صدر مملکت کی جانب سے تمغہ بسالت حاصل کرنے والوں میں ونگ کمانڈر یاسرشفیق ملک، سکواڈرن لیڈر طارق واحد ملک، سکواڈرن لیڈر فرقان احمد لطیف، سکواڈرن لیڈر احمد سمیع، سکواڈرن لیڈر عمیر اعظم، فلائنگ آفیسر مریم مختار (شہید)، سکواڈرن لیڈر سید احمد فراز، فلائٹ لیفٹیننٹ سرفراز احمد، امتیازی سند گروپ کیپٹن شہاب امتیاز، ونگ کمانڈر محمد رفیق، اسکواڈرن لیڈر حیدر علی، اسکواڈرن لیڈر انعام الرحمان، اسکواڈرن لیڈر فلک نیاز، اسکواڈرن لیڈر شاہد حسین، فلائٹ لیفٹیننٹ علی رﺅف، فلائٹ لیفٹیننٹ عتیق الرحمان، فلائٹ لیفٹیننٹ سید نبیل امجد، فلائٹ لیفٹیننٹ مصور حسین اور فلائٹ لیفٹیننٹ محمد فرقان شامل ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube