صفائی مہم کی شعبدے بازیاں

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2016 | Last Updated: 5 years ago

کراچی:ايم کيوايم کي صفائي مہم تین دن زور و شور سے جاری رہی۔ لائنز ایریا کے مکین تو کہتے ہیں کہ یہ کیسی صفائی ہے، کچرا ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ پھینکا جارہا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کی کچرا مہم خوب زوروں پر ہے۔اس مہم میں رہنما، رضاکار اور شہری سب...

کراچی:ايم کيوايم کي صفائي مہم تین دن زور و شور سے جاری رہی۔ لائنز ایریا کے مکین تو کہتے ہیں کہ یہ کیسی صفائی ہے، کچرا ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ پھینکا جارہا ہے۔

کراچی میں ایم کیو ایم کی کچرا مہم خوب زوروں پر ہے۔اس مہم میں رہنما، رضاکار اور شہری سب نے صفائی میں حصہ ڈالا۔اتنی صفائی پر توعلاقہ آئینے کی طرح چمک جاتا لیکن لائنز ایریا میں تو اب بھی کچرے ڈھیر لگے ہیں۔

شہری تو کہتے ہیں کہ  علاقے میں ایک جگہ سے کچرا اٹھاکر  دوسری جگہ ڈال دیا۔یہ کیسی صفائی ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube