سندھ حکومت اختیاردیتی توکراچی پہلےصاف ہوجاتا،وسیم اختر

SAMAA | - Posted: Mar 10, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 10, 2016 | Last Updated: 5 years ago

کراچی:نامزد میئر وسیم اختر نے لائنز ایریا میں صفائی مہم کا آغاز کیا تو عوام حیران رہ گئے ۔انھوں نے کہا کہ صفائی مہم ایک دو دن کی نہ ہو، جاری رہنی چاہئے۔ ایم کیوایم کی صفائی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔شہر کے نامزدمئیر نےلائنز ایریا میں ڈمپر چلا کراس مہم میں اپنا حصہ ڈالا۔...

کراچی:نامزد میئر وسیم اختر نے لائنز ایریا میں صفائی مہم کا آغاز کیا تو عوام حیران رہ گئے ۔انھوں نے کہا کہ صفائی مہم ایک دو دن کی نہ ہو، جاری رہنی چاہئے۔

ایم کیوایم کی صفائی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔شہر کے نامزدمئیر نےلائنز ایریا میں ڈمپر چلا کراس مہم میں اپنا حصہ ڈالا۔ انھوں نے کہا کہ اگر سندھ حکومت اختیارات دے دیتی تو شہر پہلے ہی صاف ہوچکا ہوتا۔

شہر کے قدیم علاقے لائنزایریا کے گلی محلے صاف ہونا شروع ہوئے تو علاقہ مکین بھی حیران رہ گئے۔

نامزد میئرنے کہا کہ  شہر مکمل صاف ہونے تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube