آرمی چیف بہاولپور میں

February 25, 2016

Gen.-Sharif-visit-Kabul-680x387

راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف چولستان میں جنگی مشقوں کا جائزہ لیں گے۔آرمی چیف فیلڈ ایریا میں فوجی جوانوں کے ساتھ رات گزاریں گے۔   سماء