کراچی : سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،4گرفتار

SAMAA | - Posted: Feb 18, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 18, 2016 | Last Updated: 5 years ago

police khi

کراچی:سپرہائی وے اور لائنز ایریا میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سماء کے مطابق  سپر ہائی وے جنجال گوٹھ میں حساس اداروں کی کارروائی کے دوران 2 افراد حراست میں لے لئے گئے۔ گرفتار ہونےوالے  افراد کا مبینہ تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔

ملزمان کوتفتیش کےلیےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا ہے۔ ملزمان کےقبضےسےاسلحہ اوربارودی مواد بھی برآمد ہوا ۔

لائنزايريا ميں بھی رينجرز کےسرچ آپريشن میں دو مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔

رينجرز اہلکاروں نے لائنزایریا میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا۔ دونوں مشتبہ افراد کوتفتيش کے لئے نامعلوم مقام  پر منتقل کردياگيا ہے۔

آپريشن جرائم پيشہ افراد کي موجودگي کي اطلاع پر کيا گياتھا۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube