Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

نیدرلینڈزکی ملکہ میکزیما تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 5 years ago

QUEEN MAXIMA Arrival 09-02

اسلام آباد: نیدرلینڈزکی ملکہ میکزیما تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔

نیڈرلینڈزکی ملکہ میکزیما رات گئے اسلام آباد پہنچیں۔ ائیر پورٹ پر پاکستان مسلم لیگ کی رہنما ماروی میمن نے ملکہ کا استقبال کیا۔وہ پاکستان کے دورے میں صدرممنون حسین، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور دیگراعلی حکام سے ملاقات کریں گی۔

QUEEN MAXIMA Arrival 09-03

 ملکہ میکزیما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے فنانس و ڈویلپمنٹ بھی ہیں۔ وہ تین دن پاکستان کی مہمان رہیں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube