Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

نیدرلینڈزکی ملکہ منگل کو پاکستان پہنچیں گی

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2016 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد: نیدرلینڈزکی ملکہ میکزیما منگل کو  تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں۔ ملکہ میکزیما اپنے دورہ پاکستان میں  اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ میکزیما کی گزشتہ ماہ وزیراعظم نواز شریف سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی تھی۔  ملکہ میکزیما پاکستان میں نوسے گیارہ فروری کے دوران صدرمملکت، وزیراعظم، اوردیگراعلٰی حکام سے ملیں گی۔ ملکہ...

اسلام آباد: نیدرلینڈزکی ملکہ میکزیما منگل کو  تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں۔

ملکہ میکزیما اپنے دورہ پاکستان میں  اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ میکزیما کی گزشتہ ماہ وزیراعظم نواز شریف سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی تھی۔  ملکہ میکزیما پاکستان میں نوسے گیارہ فروری کے دوران صدرمملکت، وزیراعظم، اوردیگراعلٰی حکام سے ملیں گی۔

ملکہ میکزیما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے فنانس و ڈویلپمنٹ بھی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube