Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی والوں نے نئے سال کا جشن دل کھول کر منایا

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2016 | Last Updated: 5 years ago

کراچی: کراچی والوں نے بھی بھرپور انداز میں نئے سال کو خوش آمدید کہا ۔ کہیں آتشبازی نے ماحول گرمایا ۔ کہیں موسیقی کی محفل نے رنگ جمایا ۔ نئے سال کا جشن کراچی والوں نے دل کھول کر منایا ۔ پورٹ گرینڈ ۔ سپرہائی وے ۔ فائیواسٹار چورنگی سمیت دیگر مقامات پر منچلوں نے...

کراچی: کراچی والوں نے بھی بھرپور انداز میں نئے سال کو خوش آمدید کہا ۔ کہیں آتشبازی نے ماحول گرمایا ۔ کہیں موسیقی کی محفل نے رنگ جمایا ۔

نئے سال کا جشن کراچی والوں نے دل کھول کر منایا ۔ پورٹ گرینڈ ۔ سپرہائی وے ۔ فائیواسٹار چورنگی سمیت دیگر مقامات پر منچلوں نے خوب آتشبازی کی۔

پورٹ گرینڈ میں موسیقی کی محفل سجائی گئی ۔ جس میں شازیہ خشک کے گیتوں پر نوجوان جھومتے رہے ۔

سپرہائی وے پر سال نو کی تقریب میں سجاد علی نے آواز کا جاود جگایا ۔

نیوائیر نائٹ پر لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی ۔ منچلوں نے خوب ہلہ گلہ کیا ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube