Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سانحہ جیکب آباد رپورٹ: حملہ آور ہدف پر پہنچنے سے پہلے پھٹا

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2015 | Last Updated: 5 years ago

کراچی: سانحہ جیکب آباد کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی دھماکے سے اڑ گیا۔ سانحہ جیکب آباد نے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا ۔ ابتدائی رپورٹ میں کئی اہم انکشاف کئے گئے۔ خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی پھٹا...

کراچی: سانحہ جیکب آباد کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی دھماکے سے اڑ گیا۔

سانحہ جیکب آباد نے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا ۔ ابتدائی رپورٹ میں کئی اہم انکشاف کئے گئے۔

خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی پھٹا ۔

حملہ آور کی پستول سے چلنے والی ایک گولی خود حملہ آور کو ہی لگی اور دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پستول کے چیمبر میں ایک گولی پھنسی ہوئی حالت میں ملی۔

جیکب آباد میں ایک اور شکار پور میں دو زیر حراست افراد سے تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیکب آباد اور بولان دھماکے کی کڑیاں بلوچستان سے ملتی ہیں۔

سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے مذہبی انتہا پسندوں کی جنت اور محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube