ہوم   > پاکستان

صوبہ ہزارہ تحریک کے قائد بابا حیدر زمان نے کالاباغ ڈیم کی حمایت کردی

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2015 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2015 | Last Updated: 4 years ago

Baba Haider

ایبٹ آباد : تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان نے کہا ہے کہ ملک میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، حکومت کالا باغ ڈیم بنانے میں عملی اقدامات کرے پوری قوم ان کا ساتھ دے گی۔

ایبٹ آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم سے جہاں پاکستان میں توانائی کا بحران ختم ہوگا، وہیں زراعت کے شعبے میں بھی ترقی آئے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube