Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ڈیری مافیا سالانہ 15 کروڑ بھتہ وصول کرتی ہے: کمشنر کراچی

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2015 | Last Updated: 5 years ago

کراچی: کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیری مافیا سالانہ 15 کروڑ بھتہ وصول کرتی ہے اور اس حوالے سے ایف آئی اے کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیلئے مہران ہائی وے پر گوالوں نے احتجاج کیا اور حکومت کوتبیہ کرتے ہوئے کہا کہ...

کراچی: کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیری مافیا سالانہ 15 کروڑ بھتہ وصول کرتی ہے اور اس حوالے سے ایف آئی اے کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیلئے مہران ہائی وے پر گوالوں نے احتجاج کیا اور حکومت کوتبیہ کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں تو آئندہ کا لائحہ عمل خطرناک ہوگا۔

172.16.16.9_07_20151015152105407

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے انکشاف کیا کہ ڈیری مافیا سالانہ پندرہ کروڑ روپے بھتہ وصول کرتی ہے، ہم نے ایف آئی اے کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے اور خط کی کاپی رینجرز کو بھی بھجوادی گئی ہے۔

شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم اس مافیا کے دباؤ میں نہیں آئیں گے بلکہ ڈيري مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube