Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

این اے122،گیریژن کمانڈرکا علاقے کادورہ،ریٹرننگ افسرسے ملاقات

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago

لاہور : لاہور ميں گیریژن کمانڈر میجر جنرل طارق امان نے الیکشن کمیشن آفس کا دورہ کيا اور اين اے ايک سو بائيس کے انتظامات سے متعلق ریٹرننگ افسر سے ملاقات کي۔

میجر جنرل طارق امان اور ريٹرننگ افسر کے درميان ملاقات ميں انتخابی سامان کی ترسیل اور انتظامات پر بات چيت کي گئي، گیریژن کمانڈر نے الیکشن انتظامات پر اطمینان کا اظہار کيا۔ ميجر جنرل طارق امان نے کہا کہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن کا صاف اور شفاف انعقاد ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube