Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیراعظم ذہنی طور پروزیراعظم نہیں، مغل اعظم ہیں: اسد عمر

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2015 | Last Updated: 5 years ago

Asad umer copy

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نیپرا اور اوگرا کے معاملے پر آزادانہ فیصلے کرنے پر بلبلا رہی ہے۔

سماء سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ذہنی طور پروزیراعظم نہیں، مغل اعظم ہیں، وزیراعظم کوصرف درباری چاہیئں۔

مزید پڑھیے: وزیراعظم ایک اور باری کیلئے پر عزم، جوڈیشل کمیشن بنا کر رسک لیا

اسد عمر نے کہا کہ میاں صاحب سمجھائیں کہ نندی پور کے اربوں روپے کہاں گئے؟ میاں صاحب کوموجودہ معاشی نظام سمجھ نہیں آیا، وزیراعظم کو پاکستان کےمعاشی نظام کا کچھ نہیں پتہ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube