راول پنڈی : آرمی چیف جنرال راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کےساتھ ہے، بطور قوم ریاست کے دشمنوں کی ہر کوشش ناکام بنانا ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عیدالضحیٰ کی نماز خیبر...