Friday, March 5, 2021  | 20 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

پاک افغان بارڈر سے را کے دو ایجنٹ گرفتار

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2015 | Last Updated: 5 years ago

Parachinar RawAgent Vo Ex 22-09

ہنگو : پارا چنار سے را کے دو ایجنٹ گرفتار کرلیے گئے ہیں، دہشت گردوں سے ایک لاکھ اٹھتر ہزار بھارتی روپے اور لیویز فورس کی وردی بھی ملی۔

اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ شاہد علی خان کا کہنا ہے کارروائی حساس اداروں کی اطلاع پر کی گئی اور پاک افغان بارڈر کے قریب سے را کے دو ایجنٹ گرفتار کر لئے۔ دہشت گردوں نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس دہشت گردی اور فرقہ ورانہ فسادات پھیلانے کا ٹاسک ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube