Sunday, March 7, 2021  | 22 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

بڈھ بیرحملہ،شان علی کی اہلیہ شادی کے3ماہ بعدہی بیوہ ہوگئیں

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago

پشاور :  سانحہ بڈھ بیر میں شہید جوانوں نے جرات اور بہادری کی نئی مثال قائم کی تو اُن کے اہل خانہ کے حوصلے اور جذبہ قربانی کسی سے کم نہیں ہیں ۔۔ ایسی ہی ایک خاتون شہید جونئیر ٹیکنیشن شان علی کی بیوہ ہیں ۔۔ جو شادی کے صرف تین ماہ بعد بیوہ ہوئی...

پشاور :  سانحہ بڈھ بیر میں شہید جوانوں نے جرات اور بہادری کی نئی مثال قائم کی تو اُن کے اہل خانہ کے حوصلے اور جذبہ قربانی کسی سے کم نہیں ہیں ۔۔ ایسی ہی ایک خاتون شہید جونئیر ٹیکنیشن شان علی کی بیوہ ہیں ۔۔ جو شادی کے صرف تین ماہ بعد بیوہ ہوئی ہیں۔

پاک فضائیہ کے شہید ٹیکنیشن کی بیوہ کا دہشت گردوں کو پیغام ہے کہ دہشت گردو ! ہمت ہے تو مسز شان کو مارو ، انہوں نے ملک دشمنوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں سے ڈرنے والے نہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube