Sunday, March 7, 2021  | 22 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

ناحق جان لینےوالوں کااسلام سےکوئی تعلق نہیں،فخرپاکستان اسفندکی والدہ

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago

اٹک : فخر پاکستان کیپٹن اسفندیار شہید کی والدہ عظمیٰ منور کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا دہشت گردوں سے شیروں کی طرح لڑا، ندیم ملک لائیو میں گفت گو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ناحق جان لینے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ شیر دل بیٹے کی بہادر ماں کا حوصلہ پہاڑوں...

اٹک : فخر پاکستان کیپٹن اسفندیار شہید کی والدہ عظمیٰ منور کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا دہشت گردوں سے شیروں کی طرح لڑا، ندیم ملک لائیو میں گفت گو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ناحق جان لینے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

شیر دل بیٹے کی بہادر ماں کا حوصلہ پہاڑوں سے بلند ہے، بڈھ بیر حملے کے ہیرو اسفند سانحہ اے پی ایس پر مضطرب تھے، شہید اسفندیارنے امداد کا انتظار نہیں کیا، سینہ تان کر لڑتا رہا، لوگوں کی جان بچاتا رہا۔

شہید کی والدہ عظمٰی منور اس بات پر یکسو ہیں، اسلام ناحق جان لینےکا سبق نہیں دیتا۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube