Friday, March 5, 2021  | 20 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

چارسدہ سے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago

psh paf base

چارسدہ : چارسدہ ميں پوليس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بير حملے ميں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کرليا۔

ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقے پلا ڈھيری ميں پوليس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بختيار نامی دہشتگرد کو گرفتار کرليا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کا تعلق افغانستان سے ہے، ابتدائی تفتيش کے مطابق دہشتگرد بڈھ بير حملے ميں ملوث تھا، بختيار بم دھماکوں ميں پوليس کو پہلے سے مطلوب تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube