Friday, March 5, 2021  | 20 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

ریحام کی شہیدکیپٹن اسفندکےگھرآمد،جذبات پرقابونہ رکھ سکیں

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago

اٹک : عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شہید کیپٹن اسفند یار کو سلام پیش کیا ہے، والدین سے ملاقات میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ کیپٹن اسفندیار کی شہادت پر  والدین کےبلند حوصلے نے  ریحام خان کو رُلا دیا۔  مسز خان اٹک میں شہید کیپٹن اسفندیارکے گھر پہنچیں،  والدین سے ملاقات میں...

اٹک : عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شہید کیپٹن اسفند یار کو سلام پیش کیا ہے، والدین سے ملاقات میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔

کیپٹن اسفندیار کی شہادت پر  والدین کےبلند حوصلے نے  ریحام خان کو رُلا دیا۔  مسز خان اٹک میں شہید کیپٹن اسفندیارکے گھر پہنچیں،  والدین سے ملاقات میں قوم کے بہادرسپوت کو سلام پیش کیا۔

صحافیوں سے بات چیت میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اسفندیار نے جان دے کر کئی جانیں بچا لیں۔ ریحام خان نے شہید کیپٹن اسفندیار کے اعزازات بھی دیکھے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube