Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اسفندنےفوج کی پہلی تنخواہ سےپلاٹ لیا،جہاں قبرکاانتخاب کیا

SAMAA | - Posted: Sep 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago

کوہاٹ : کیپٹن اسفند یار نے پاک فوج کی پہلی تنخواہ سے اٹک میں پلاٹ خریدا، جہاں وصیت کے مطابق ان کی قبر تیارکی گئی۔ شہادت کا جذبہ لیے کہ سبز ہلالی پرچم میں جسد خاکی لپٹے، کیپٹن اسفندیار بخاری کو  راہ حق میں شہادت کا شاید معلوم تھا جب ہی تو فوج  کی پہلی...

کوہاٹ : کیپٹن اسفند یار نے پاک فوج کی پہلی تنخواہ سے اٹک میں پلاٹ خریدا، جہاں وصیت کے مطابق ان کی قبر تیارکی گئی۔

شہادت کا جذبہ لیے کہ سبز ہلالی پرچم میں جسد خاکی لپٹے، کیپٹن اسفندیار بخاری کو  راہ حق میں شہادت کا شاید معلوم تھا جب ہی تو فوج  کی پہلی تنخواہ سے اٹک میں پندرہ مرلے کا پلاٹ خرید لیا۔ گھر بنانے کے لئے نہیں بلکہ تدفین کے لئے۔

کیپٹن اسفندیار شہید کی وصیت  کے مطابق شین باغ میں خریدے گئے پلاٹ پر قبر تیار کر لی گئی ہے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube