Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملزم شیبہ احمد 30 روزہ ریمانڈ کیلیے جیل منتقل

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2015 | Last Updated: 5 years ago

Saniha Safora Terrorists 2400 Khi Pkg  16-09

کراچی: پولیس نے شیبہ احمد کو القاعدہ برصغیر کے مبینہ فنانسر شیبہ احمد کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا ہے۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ نے عدالت کو بتایا کہ شیبہ احمد القاعدہ برصغیر کا مبینہ سہولت کار اور فنانسر ہے، ملزم حملہ آوروں کی ذہنی تربیت اورمالی معاونت کرتا تھا۔

 ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ ملزم شیبہ نے افغان طالبان کی معاونت کا بھی اعتراف کیا تھا جبکہ ملزم کے ریکارڈ سے داعش کے پیغامات بھی ملے تھے۔

مزید پڑھیے: سانحہ صفورا،دہشتگردوں کی برین واشنگ کرنیوالا القاعدہ کا دہشتگرد گرفتار

ملزم شیبہ احمد نے عدالت میں بیان دیا کہ اپنے گھر پر لوگں کو درس دیتا ہوں، درس میں شریک ہونے والوں کا مجھے علم نہیں۔

عدالت نے دونوں طرف کی بیانات سننے کے بعد القاعدہ برصغیر کے مبینہ فنانسر شیبہ احمد کا 30 روزہ ریمانڈ دے دیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube