Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سوات اور مینگورہ میں شدید ژالہ باری اور بارش، سردی بڑھ گئی

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2015 | Last Updated: 5 years ago

1

سوات : مینگورہ سمیت وادی سوات میں شدید ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

مینگورہ ميں ستمبر کے دوران ہی موسم سرما کا آغاز ہوگيا، شہر ميں شديد بارش اور ژالہ باری کے بعد جہاں خنکی ميں اضافہ ہوا، وہيں فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا۔

ژالہ باری کے بعد مینگورہ شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube