Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

یوم فضائیہ پرایئروائس مارشل ودیگرکی راشدمنہاس شہیدکی قبرپرحاضری

SAMAA | - Posted: Sep 7, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 7, 2015 | Last Updated: 5 years ago
یوم فضائیہ پرایئروائس مارشل ودیگرکی راشدمنہاس شہیدکی قبرپرحاضری

اسٹاف رپورٹ

کراچی : یوم فضائیہ کا ذکر راشد منہاس کے بغیر ادھورا ہے، یوم فضائیہ پر ائیر وائس مارشل سلمان احسن بخاری نے شہید پائلٹ افسر نشان حیدر راشد منہاس کی قبر پر حاضری دی، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

وطن کی حفاظت کیلئے جان قربان کرنے کا راشہد منہاس شہید کا جذبہ حب الوطنی نوجوان نسل کے لیے مثال ہے، اقبال کے شاہین کو قوم سلام پیش کرتی ہے، کم عمری میں نشان حیدر کا تمغہ سینے پر سجانے والے شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کو یوم فضائیہ پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ایئروائس مارشل سلمان احسن نے قبر پر حاضری دی، چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شہید کے بھائی انجم منہاس بھی موجود تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube