Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ملائیشیا کے مسافر طیارے کا ملبہ جزیرہ ری یونین سے مل گیا

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2015 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2015 | Last Updated: 6 years ago

کوالالمپور: ملائیشیا کے سترہ ماہ قبل لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ بحیرہ ہند کے جزیرہ ری یونین سے مل گیا ہے ۔ ملائیشین وزیراعظم نے اس خبر کی تصدیق کردی ہے ۔

ملائیشیا کا مسافر طیارہ ایم ایچ تھری سیون زیرو  ۔ گزشتہ سال مارچ میں کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا  ۔

 

طیارے پر عملے سمیت دو سو انتالیس افراد سوار تھے ۔ ملبہ بحیرہ ہند میں جزیرہ ری یونین سے ملا ۔

 

ملائیشین وزیراعظم نے طیارے کے کچھ حصے ملنے کی تصدیق کردی ہے ۔

ٹی وی پرقوم سے خطاب میں نجیب رزاق نے کہا کہ ان کا ملک معاملے کی تہہ تک پہنچ کر دم لے گا۔ ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube