Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کندھکوٹ: مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2015 | Last Updated: 5 years ago
کندھکوٹ: مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

کندھکوٹ : کندھکوٹ کے علاقے کرم پور میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق کرم پور میں خستہ حالی کے باعث مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اوران کے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube