ہوم   > پاکستان

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر قازقستان روانہ

SAMAA | - Posted: Aug 25, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 25, 2015 | Last Updated: 5 years ago
وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر قازقستان روانہ

ویب ایڈیٹر:

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف آج دو روزہ دورے کیلیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگئے، دورہ کے دوران متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔

وزیراعظم کو دورہ کی دعوت قازقستان کے صدر نور سلطان ابیش وچ نذر بائیوف نے دی ۔ وزیر اعظم دورہ قازقستان کے دوران اپنے ہم منصب کریم مسیموف اور صدر سے ملاقات بھی کرینگے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر، وزیر پٹرولیم جام کمال، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر سینیر رہنماء بھی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube