Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سانحہ بلدیہ ٹاؤن تحقیقات کیلئے3رکنی ٹیم لندن جائے گی

SAMAA | - Posted: Aug 26, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 26, 2015 | Last Updated: 5 years ago
سانحہ بلدیہ ٹاؤن تحقیقات کیلئے3رکنی ٹیم لندن جائے گی

ویب ایڈیٹر :

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت مل گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی منیر شیخ اور ڈی آئی جی سلطان خواجہ سمیت چار ارکان کو لندن جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم لندن جا کر بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے مالکان کے بیانات قلم بند کرے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تحقیقاتی ٹیم پاکستانی ہائی کمیشن میں فیلٹری مالکان کا بیان ریکارڈ کرے گی، تحقیقاتی ٹیم میں سلطان خواجہ، مینر شیخ اور پیر محمد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں جلائی گئی فیکٹری کے مالک واقعہ کے بعد لندن چلے گئے تھے،اندوہناک سانحہ میں ایک سو پچاس سے زائد افراد جھلس کر ہلاک ہوئے تھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube