Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیکیورٹی گارڈ کوزبردست خراج عقیدت

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیکیورٹی گارڈ کوزبردست خراج عقیدت

ویب ایڈیٹر:

راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ میں جان دے کر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی گارڈ طالب حسین نے گزشتہ شب کوئٹہ کے بروری روڈ پر خودکش بمبار کو روکتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ بیان کے مطابق طالب حسین نے اپنی جان دے کر لوگوں کو بچایا۔ شہید طالب حسین کی اسی کوشش کی وجہ سے خودکش بمبار یونیورسٹی میں داخل نہیں ہو سکا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube