Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

رینجرز اور پولیس میں تنازعہ، وزیراعلیٰ کاتحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اعلان

SAMAA | - Posted: Jun 13, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 13, 2015 | Last Updated: 5 years ago
رینجرز اور پولیس میں تنازعہ، وزیراعلیٰ کاتحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اعلان

ویب ایڈیٹر:

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز مومن آباد تھانے میں پولیس اور رینجرز کے جھگڑے کا نوٹس لے لیا، جھگڑے سے متعلق تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردیا، جسٹس ریٹائرڈ غلام سرورجوڈیشل کمیشن کی سربراہی کریں گے۔

کراچی میں مومن آباد تھانے میں گزشتہ روز رینجرز اور پولیس کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کر دیا۔ کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ غلام سرور کورائی ہوں گے۔ دو رکنی کمیشن 15 روز میں واقعہ کی رپورٹ مرتب کر کے وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کرے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube