Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

راجن پور میں ٹریفک حادثہ،دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 13, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 13, 2015 | Last Updated: 5 years ago
راجن پور میں ٹریفک حادثہ،دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

اسٹاف رپورٹ

راجن پور : راجن پور میں جام پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک نے مزدوروں کو کچل ڈالا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، جب کہ چار زخمی ہوگئے۔

جام پور سیم نالہ کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والے مزدوروں پر چڑھ دوڑا۔ ٹرک کی زد میں آ کر چھ سالہ مسکان ، دس سالہ کوڑا خان اور اٹھارہ سالہ زاہد جاں بحق ہوئے، جب کہ چار مزدور زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو تحصیل اسپتال جام پور منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube