Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

رمضان کے آغاز پربھی قاتل سرگرم، تین افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
رمضان کے آغاز  پربھی قاتل سرگرم، تین  افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر :

کراچی :  دن کے آغاز میں  ہی شہر  قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین  افراد جاں بحق ہوگئے۔

رمضان المبارک کے آغاز میں بھی ٹارگٹ کلرز کو چین نہ آیا، صبح ہوتے ہی مختلف علاقوں میں فائرنگ سے  تین  افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن غازی آباد میں ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت منظور کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ قائد آباد میں ذاتی دشمنی کی بناء پر چھریوں کے وار سے اڑتیس سالہ سمیعنہ جاں بحق اور سولہ سالہ سمیرا زخمی ہوئی ۔

دوسری جانب نیو کراچی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا، قتل ہونے والے شخص کا نام عبدالرحمان تھا، جس کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube