Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

راول پنڈی سے راولاکوٹ جانیوالی وین کو حادثہ،7افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
راول پنڈی سے راولاکوٹ جانیوالی وین کو حادثہ،7افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:

مظفر آباد : گوئی نالہ پل کے قریب مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی، اندوہناک حادثے میں سات مسافر جاں بحق، جب کہ گیارہ زخمی ہوگئے۔

امدادی ٹیموں کے مطابق راول پنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث گوئی نالہ میں جاگری، حادثے میں سات مسافر افراد جاں بحق، جب کہ گیارہ زخمی ہوئے۔ زخمیوں کے مطابق مسافر وین تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube