Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی،دن چڑھتےہی لاشیں گرانےکاسلسلہ جاری،2افرد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2015 | Last Updated: 5 years ago
کراچی،دن چڑھتےہی لاشیں گرانےکاسلسلہ جاری،2افرد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:

کراچی : شہر قائد میں دن کے آغاز میں ہی ملزمان نے تشدد اور فائرنگ سے دو افراد کو موت کی نیند سلا دیا، قتل کیے جانے والوں میں چار سال کا بچہ بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق عیسی نگری کے قبرستان کے قریب سے علی الصبح ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی، مقتول کی شناخت نہ ہوسکی، لاش کو ضروری کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔

دوسری جانب اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد سے بھی صبح کے اوقات میں چار سال کے بچے کی لاش برآمد کی گئی، سفاک ملزمان نے قتل سے قبل بچے کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پولیس نے شہبہ ظاہر کیا ہے کہ بچے کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، لاش کو ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube