Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

رینجرز سے متعلق قائم علی شاہ کی الٹی قلابازی

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2015 | Last Updated: 5 years ago
رینجرز  سے متعلق قائم علی شاہ کی الٹی قلابازی

ویب ایڈیٹر:

کراچی : سندھ کے وزیراعلٰی سائیں قائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرزکواختیارات میں تجاوز کا شکایتی خط تولکھ دیا مگریاد آیا کہ رینجرز بھی تو اپنے بھائی ہیں، ساتھ ہی لیکر چلنا چاہیئے۔

 

سندھ کے سائیں کا کہنا ہے کہ  سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، سماء نے جب سائیں قائم علی شاہ سے پوچھا جناب رینجرز کے اختیارات میں تجاوزکے خط کا کیا بنا  توسائیں لگے باتیں بنانے اور کہنے  کہ  بات چیت چل رہی ہے۔ رینجرز کوحدود یاد دلاتے دلاتے سائیں کو یاد آیا کہ فورسزبھی تواپنی ہی ہیں،  اور یوں لگا کہ اختیارات کے تجاوزات اپنی جگہ رہ گئے اورسائیں آگے نکل گئے سب کو ساتھ لیکر۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube