Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی میں قیامت خیز،جان لیوا گرمی،24گھنٹوں میں 150افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2015 | Last Updated: 5 years ago
کراچی میں قیامت خیز،جان لیوا گرمی،24گھنٹوں میں 150افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:

کراچی : کراچی میں شدید گرمی کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں ڈیڑھ سو میتیں ایدھی مردہ خانے لائی گئیں، ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ سردخانے میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے تیس لاوارث میتیوں کی فوری تدفین کردی گئی۔

۔ ایدھی سردخانے میں بڑی تعداد میں میتیں پہنچی تو جگہ کم پڑ گئیں، سرد خانے کے انچارج کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ڈیڑھ سو میتیں لائی گئیں ہیں، سردخانے میں میتوں کو لانے کے باعث جگہ کم پڑی تو 30 لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی۔

بڑی تعداد میں میتوں کے ہمراہ لواحقین بھی پہنچے ۔۔ ان سے جب معلومات حاصل کی گئی تو ان کا بھی یہی کہنا تھا کہ وجہ موت گرمی بنی، ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ روزانہ 30 سے  40 میتیں آتی ہیں، اچانک اتنی بڑی تعداد میں میتیں سرد خانےمیں لانے کی وجہ سے ہنگامی طور پر میتیں کے غسل وکفن کے لئے بھی عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube