Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

نماز جمعہ پر کوئٹہ میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2015 | Last Updated: 5 years ago
نماز جمعہ پر کوئٹہ میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات

ویب ایڈیٹر:

کوئٹہ : کوئٹہ میں نماز جمعہ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، رمضان سیکیورٹی پلان کے تحت نماز جمعہ کے وقت مساجد پر پولیس اور بلوچستان کانسٹیبلری کی اضافی نفری تعینات رہے گی۔

پولیس کے مطابق شہر بھر 300 سے زائد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی، جس کیلئے سیکیوررٹی سخت کر دی گئی ہے، مساجد سمیت شہر کے مختلف مقامات اور حساس علاقوں میں پولیس کے1300 اہل کار تعینات کئے گئے ہیں، جب کہ ان کی مدد کیلئے بلوچستان کانسٹیبلری، ایف سی اور اے ٹی ایف کے اہل کار بھی تعینات رہیں گے، شہر میں صبح سے ہی ایف سی اور پولیس کی ٹیمیں مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ بھی کر رہی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube