Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور پولیس نے دو نوجوانوں کوسرعام برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2015 | Last Updated: 5 years ago
لاہور پولیس نے دو نوجوانوں کوسرعام برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

لاہور: مغل پورہ پولیس نے ون ویلنگ کے شبہ میں دو نوجوانوں کوسرعام برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف نے نوٹس لے کر تشدد کرنے والے اے ایس آئی اور دو کانسٹیبلز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

لاہور میں سماء کو حاصل ہونے والی ویڈیو کے مطابق دو نوجوانوں شاہد اور علی کو پولیس نے سرعام برہنہ کیا اور ڈنڈوں سے پٹائی کرڈالی۔

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے پولیس کے برستے ڈنڈوں سے نوجوان خود بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

اس شرمناک مناظرکے سامنے آتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے واقعہ کا نوٹس لیا اور ایس ایچ او رائے ناصر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیتے ہوئے تشدد کرنے والے اے ایس آئی اور دو کانسٹیبلز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube