Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

نیا موسم، نئے پہناوے، ثقافتی رنگ کا خاص تڑکا

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago

شو میں صدر مملکت کی اہلیہ کی خصوصی شرکت

سلائی کڑھائی پر کتاب کی رونمائی میں فیشن شو سجا جہاں رنگا رنگ پہناووں اور حسین جلووں نے حاضرین کے دل موہ لیے، خاتون اول بیگم عارف علوی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔

اسلام آباد میں کشیدہ کاری سے متعلق کتاب کی رونمائی میں ٹھنڈ کا رنگا رنگ استقبال کرتے حسین جلووں کی بہار آگئی، دلکش ملبوسات پر سلائی کڑھائی کی دیرینہ روایت کے منفرد انداز نظر آئے ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube