Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

شادی کے دن روٹی بنانے کی منفرد رسم، ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں شادی کے موقع پر ’دلہن کی روٹی بنانے اور دلہا کی جانب سے اس کی مدد کرنے‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں ایک شادی کے موقع پر دلہا و دلہن کو روٹی پکاتے دکھایا گیا ہے جب کہ ان کے دائیں، بائیں اور پیچھے شادی کی تقریب میں شریک خواتین اور بچے نمایاں ہیں۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ یہ ویڈیو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی ہے اور یہ وہاں کی ثقافت ہے ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube