Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

نوراتری2021:برائی پراچھائی کی فتح کادن

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago

یہ ہندوبرادری کےاہم تہواروں میں سےایک ہے

پاکستان بھرمیں ہندوبرادری اپنے مذہبی عقیدے کے مطابق برائی پر اچھائی کی فتح کا جشن منا رہی ہے کیونکہ آج ان کے اہم تہوارنوراتری کا آخری روز مہا نوامی ہے۔

نوراتری سب سے قدیم اور نمایاں ہندو تہواروں میں سے ایک ہے جو 9 راتوں پرمحیط ہوتا ہے اور پوری دنیا میں جوش وخروش کے ساتھ رقص اور لذیذ پکوانوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

آخری رات مہا نوامی کے موقع پردرگا کی پوجا کی جاتی ہے اور جنگ کے نویں دن مہیشور پردرگا کے آخری حملے کو یاد کرتے ہوئے جشن منایا جاتا ہے۔ تہوار کے دوران روزہ بھی رکھا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube