Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

برطانوی خاتون کا طلاق کی خوشی میں جشن

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

برطانوی خاتون کی جانب سے طلاق کے موقع پر شاندار جشن کا اہتمام کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق 45 سالہ برطانوی خاتون سونیا گپتا نے اپنی 17 سالہ شادی کے اختتام پر رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا۔

خاتون نے طلاق کی خوشی رکھی گئی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا۔

خاتون نے طلاق کے لیے 3 سال سے کوششوں میں مصروف تھیں جس میں بالآخر وہ کامیاب ہوئیں اور اسی خوشی میں انہوں نے یہ شاندار پارٹی رکھی۔

تصاویر میں خاتون انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں جب کہ انہوں نے بلآخر طلاق کا سلیش بھی پہن رکھا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube