Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

احسن، منال کی شادی، رسم و رخصتی کی ویڈیوز دیکھیں

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
Posted: Sep 11, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔

معروف شوبز جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریب آج منعقد ہوئی ، اس سے قبل ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 ستمبر کو ڈھولکی کی تقریب سے ہوا جبکہ 8ستمبر کو ان کے مایوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 

دونوں کے شادی کی تصاویر جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں وہیں تقریب میں ہونے والی رسموں کی ویڈیوز کو بھی مداحوں نے خوب پسند کیا ۔

ایک ویڈیو میں منال خان کو دودھ پلانے کی رسم میں ہلہ گلہ کرتے دیکھا گیا تو ایک ویڈیو میں رخصتی کے مناظر نظر آئے ۔

شادی کی تقریب ندا یاسر م یاسر نوار ، اقرا عزیز ، یاسر حسین ، صبور علی ، کنزہ ہاشمی اور علی انصاری سمیت دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube