Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

اداکارہ منال اور احسن محسن کی شادی کی تصاویر وائرل

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

معروف شوبز جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 ستمبر کو ڈھولکی کی تقریب سے ہوا جبکہ 8ستمبر کو ان کے مایوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اداکارہ منال اور احسن کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی مایوں اور ڈھولکی کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube