Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

دل بھی گیا رے،احسن اور منال کا ڈھولکی ڈانس وائرل

SAMAA | - Posted: Sep 7, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Sep 7, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اوراداکار احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز شروع ہو گیا۔

معروف شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی رواں ہفتے جمعہ کو ہونا طے پائی ہے۔

اس جوڑی کی شادی کی تقریبات (مہندی اور ڈھولکی ) کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگیاجبکہ تقریب میں منال اور احسن کی جانب سے کیا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

تقریب میں ایمن خان بھی اپنی بیٹی کے ہمراہ نظر آئیں

یاد رہے کہ اپنی شادی سے متعلق اپنے مداحوں کو معلومات فراہم کرتے ہوئے احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پرچند دن قبل شادی کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube