Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

پشتون لباس میں ملبوس لیڈی ڈیانا کی تصویر نمائش کاحصہ

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 6 months ago

 راولپنڈی آرٹس کونسل میں یوم آزادی کی مناسبت سے ڈیجیٹل آرٹس کی نمائش منعقد کی گئی جس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ بھی نمایاں تھے اور معروف ملکی شخصیات کی تصاویر بھی رکھی گئیں۔

راولپنڈی آرٹس کونسل میں یوم آزادی کی مناسبت سے ڈیجیٹل آرٹس کی نمائش تصویروں میں پاکستانی ثقافت کی عکاسی اور قومی رہنماؤں کے علاوہ معروف ملکی شخصیات کی تصویریں بھی شامل ہیں۔

نمائش میں پشتون لباس میں ملبوس لیڈی ڈیانا کی تصویر بھی شرکا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

نمائش میں کشمیری قوم کے درد کی عکاسی کرتی تصاویر بھی موجود تھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube