Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

صبا قمر نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟

SAMAA | - Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago

معروف اداکارہ صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ مداحوں کو بتائی ہے۔

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا سوال لکھا۔

اداکارہ نے لکھا کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ اب تک سِنگل کیوں ہیں؟

صبا نے اِس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا یہ چار دِن کی توجہ کے چکر میں روز روز کی ٹینشن مجھے نہیں چاہیے۔

واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں اداکارہ صبا قمر نے تصدیق کی تھی کہ وہ عظیم خان نامی بلاگر سے شادی کرنے والی ہیں تاہم کچھ روز بعد ہی اداکارہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر شادی سے انکار کردیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube