عارف لوہارکاچمٹا اورايمان فاطمہ کےٹپے

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 1 week ago

ويڈيو ميں پنجابی ثقافت کے رنگ نماياں

عارف لوہار کی نئی میوزک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

عارف لوہار اپنی نئی ویڈیو میں ایمان فاطمہ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ ڈھول ، چمٹا ،ماہيے اور ٹپے نے گیت کو نیا رنگ دے دیا ہے۔ويڈيو ميں پنجابی ثقافت کے رنگ نماياں ہيں۔ گانے کی تعارفی گانے کی ریلیز سے پہلے  تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل ميں سجائی گئی جس میں فنکاروں نے بھرپور پرفارمنس دی۔ سوشل میڈیا پر اس گانے کے خوب پذیرائی مل رہی ہے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube