Saturday, October 23, 2021  | 16 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: ملالہ کے شادی سے متعلق بیان پر تنقید کیوں؟

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 5 months ago

برطانوی میگزین ووگ کے آن لائن ایڈیشن میں ملالہ یوسف زئی کا انٹرویو شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے مختلف معاملات سمیت شادی کے موضوع پر بھی بات کی ہے اور یہی وہ موضوع ہے جس پر ملالہ کے بیان پر تنازع پیدا ہوگیا ہے، پاکستان میں یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ شادی سے متعلقہ متنازع بیان دینے پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ان سے شادی کے بجائے پارٹنر شپ کی بنیاد پر ساتھ زندگی گزارنے کے بیان پر وضاحت مانگی ہے۔ جب کہ دوسری جانب خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مفتی پوپلزئی نے بھی ملالہ کے اس بیان پر والد سے سوال کر ڈالا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube