Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: شعیب ملک اور وہاب ریاض کا جینگا گیم

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 6 months ago
Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 6 months ago

ابوظہبی میں شیڈول پاکستان سُپرلیگ سیزن 6 کے بقیہ میچزسے قبل پی ایس ایل کے یو ٹیوب چینل پرکھلاڑیوں کی پُرلطف ویڈیوزسے مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

شعیب ملک اور وہاب ریاض کیے درمیان ”جینگا گیم ” کا مقابلہ بھی خوب توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اس گیم کے اصول بڑے آسان ہیں، 54 بلاکس کے ٹاور میں سے بڑی احتیاط کے ساتھ ایک ایک بلاک نکال کراوپررکھنا ہوتا ہے کہ ٹاور گرے نہیں۔

ہرٹکڑا نکالنے کے ساتھ ہی گیم پہلے سے زیادہ مشکل ہوتا جاتا ہے جس کا اندازہ شعیب اور وہاب کی یہ ویڈیو دیکھ کربخوبی ہوجاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube