Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

شاہرہ رائے پاکستان کی پہلی مِس ٹرانس منتخب

SAMAA | - Posted: May 27, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2021 | Last Updated: 4 months ago

شوبز اسٹارز کی شرکت

لاہور کی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مِس ٹرانس پاکستان 2021 منتخب ہوگئیں۔

تاج پوشی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پاکستان کے ساتھ دبئی سے آئی ہوئی نامور میک اپ آرٹسٹ اور شوبز اسٹارز نے شرکت کی جب کہ مس پاکستان اریج چوہدری نے شاہرہ رائے کو مس ٹرانس پاکستان کا تاج پہنایا۔

شاہرہ کا کہنا ہے کہ مسقبل میں مِس یونیورس بننے کی خواہش بھی رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ مِس ٹرانس پاکستان مقابلہ کینیڈا میں ہوا تھا جس میں شاہرہ نے 10 شرکاء کو ہراکر پاکستان کی پہلی ٹرانس بیوٹی کوئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube